نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ترجمان دفترخارجہ کی صحافیوں سےغیررسمی گفتگو
  • بریکنگ :- اوآئی سی وزرائےخارجہ کونسل کااجلاس 19دسمبرکواسلام آبادمیں ہوگا،ترجمان
  • بریکنگ :- اسلامی ممالک کےوزرائےخارجہ کوشرکت کی دعوت دی گئی، ترجمان
  • بریکنگ :- اجلاس میں سلامتی کونسل کےمستقل ارکان کوشرکت کی دعوت،ترجمان
  • بریکنگ :- یورپی یونین،اقوام متحدہ اوراس کی امدادی ایجنسیوں کوشرکت کی دعوت،ترجمان
  • بریکنگ :- ورلڈبینک اورعالمی مالیاتی اداروں کےاعلیٰ حکام کوشرکت کی دعوت،ترجمان
  • بریکنگ :- جرمنی،جاپان،کینیڈا،آسٹریلیاکوبھی مدعوکیاجارہاہے،ترجمان دفترخارجہ
  • بریکنگ :- اجلاس میں افغانستان کااعلیٰ سطح وفدشرکت کرےگا،ترجمان
  • بریکنگ :- اوآئی سی سیکرٹریٹ کےآفیشلزاجلاس کی تیاریوں کاجائزہ لیں گے،ترجمان
  • بریکنگ :- اوآئی سی وزرائےخارجہ کاغیرمعمولی اجلاس 1980میں ہواتھا،ترجمان
  • بریکنگ :- 41سال بعدپاکستان افغانستان پراوآئی سی وزرائےخارجہ اجلاس کی میزبانی کررہاہے
  • بریکنگ :- افغانستان کوامدادنہ پہنچائی گئی تومعاشی بحران جنم لےسکتاہے، ترجمان
Coronavirus Updates

میٹرک میں نمایاں پوزیشز لینے والے نجی سکول کے طلبہ کے اعزازمیں تقریب

میٹرک میں نمایاں پوزیشز  لینے والے نجی سکول کے  طلبہ کے اعزازمیں تقریب

دنیا اخبار

میٹرک بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے نجی سکول کے طلبہ کیلئے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر ) میٹرک بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے نجی سکول کے طلبہ کیلئے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا،جس میں ڈائریکٹر ادارہ محمد رفیق،ایم ڈی حافظ غضنفر رفیق ، پرنسپل میڈم تسنیم احسان نے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے ، دار ارقم سکول موڑ ایمن آباد مین کیمپس کے زیراہتمام امتحان میٹرک گوجرانوالہ بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے ہونہار طلبہ کی اعزازی تقریب کا انعقادکیا گیا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں