اہلیہ کے قتل کا ملزم گر فتار

اہلیہ کے قتل کا ملزم گر فتار

تھانہ صدر کامونکے نے بیوی کوقتل کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ملزم وسیم عباس نے گھریلو نا چا قی پر اپنی بیوی کو دو روز قبل کلہاڑی کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں