قلعہ دیدارسنگھ :سکول وین اور رکشہ میں تصادم ، 6طلبہ زخمی

قلعہ دیدارسنگھ :سکول وین اور  رکشہ میں تصادم ، 6طلبہ زخمی

سکول وین اور سکول پیٹر رکشہ میں تصادم سے 6طلبہ زخمی ہوگئے

قلعہ دیدارسنگھ(نامہ نگار) تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ علی پور روڈ بوتالہ جھنڈا سنگھ کے قریب تیز رفتاری کے باعث سکول وین اور پیٹر رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور اور 6طلبہ زخمی ہوگئے دوکو گوجرانوالہ ریفر کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں