ڈسکہ:ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ڈسکہ:ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے  موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا

ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا ) ریسکیو 1122کے مطابق نامعلوم شخص موٹرسائیکل پر سمبڑیال کی طرف جارہاتھاکہ مندرانوالہ کے قریب ٹریکٹرٹرالی نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیواہلکاروں نے لاش سول ہسپتال ڈسکہ پہنچادی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں