کڑیانوالہ اورلالہ موسی ٰسے 2لڑکیوں سمیت 4افراداغوا

کڑیانوالہ اورلالہ موسی ٰسے  2لڑکیوں سمیت 4افراداغوا

مختلف واقعات میں 2 جواں سالہ لڑکوں سمیت 4 افراد کو اغواء کرلیا گیا

گجرات(نامہ نگار ) تھانہ کڑیانوالہ کے علاقہ ہزارہ مغلاں سے 13 سالہ شاہ زیب اور اس کے ہمسائے علی اصغر کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ، تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے علاقہ دینہ چک سے شادی شدہ (ن) بی بی کو اکرم سکنہ سمندری وغیرہ نے اغواء کیا جبکہ تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے ہی علاقہ محلہ اعظم نگر سے نامعلوم افراد مسمات (گ) بی بی کو اغواء کرکے لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں