کرنسی نوٹ بنا نے والی مشین کا جھانسہ دیکر 12 لاکھ روپے ہتھیا لئے

کرنسی نوٹ بنا نے والی مشین کا جھانسہ  دیکر 12 لاکھ روپے ہتھیا لئے

نوسربازوں نے کرنسی نوٹ بنانے والی مشین کا جھانسہ دیکر شہری سے 12لاکھ روپے ہتھیا لئے

ڈسکہ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا) گوجرانوالہ کے رہائشی سلیم نے امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی میں جاب کا اشتہارپڑھا تو رنجہائی پہنچ گیا، جہاں پر موجود اقبال’آسیہ ’طلعت ’عامر اور ایک نامعلوم شخص نے اس کو پاس پڑی مشین سے ایک ہزار روپے کا نوٹ بناکر دکھایا ،ملزموں نے اس سے رقم ہتھیا لی ، پو لیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں