نان نفقہ کی عدم ادائیگی، 359 افراد کے شناختی کارڈبلاک کرنیکاحکم

نان نفقہ کی عدم ادائیگی، 359 افراد کے شناختی کارڈبلاک کرنیکاحکم

بیوی بچوں کے ماہانہ خرچہ کی عدم ادائیگی پر فیملی کورٹ نے 359 نادہندہ شوہروں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے احکامات جاری کردیئے

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) سول جج رضوان علی نے 303 شوہروں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ، عدالت نے 359 نادہندہ شوہروں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے بیلفوں کو نادہندگان کو آئندہ تاریخوں پر ہتھکڑیاں لگا کر پیش کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں