حافظ آباد میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا

حافظ آباد میں گیس  بحران شدت اختیار کرگیا

حافظ آباد میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا۔ گیس کی طویل بندش کے باعث گھروں میں خواتین کے لئے کھانا پکانا بھی محال ہوگیا

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا )جبکہ اسے بحران کے باعث لکڑیوں کے ایندھن میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ جس سے غریب عوام پریشان ہوکر رہ گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں