ثمیرہ الٰہی کی ڈیرہ امجد پرویز بٹ آمد پر پرتپاک استقبال

ثمیرہ الٰہی کی ڈیرہ امجد پرویز بٹ  آمد پر پرتپاک استقبال

پاکستان مسلم لیگ کی رہنما امیدوار ضلعی چیئرمین محترمہ ثمیرہ الٰہی کی ڈیرہ امجد پرویز بٹ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا

گجرات (سٹی رپورٹر )اس موقع پر ثمیرہ الٰہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی چیئرمین کی سیٹ کا فیصلہ چودھری شجاعت ،پرویز الٰہی اور چودھری وجاہت نے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں