ناجائز اسلحہ، منشیات اور شراب برآمد ہونے پر5افراد گرفتار
ناجائز اسلحہ، سوا کلو منشیات اور15لٹر شراب برآمد کرکے 5افراد کو گرفتار کرلیا گیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے سیف اﷲ سے 10لٹر شراب، عالم چوک سے وقاص سے پانچ لٹر شراب، تھانہ رنگپورہ کے علاقہ سے ندیم سے پستول اور گولیاں، تھانہ بیگوالہ کے علاقہ سے عقیل سے پستول اور تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ سے محمد امین سے ایک کلو260گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا او رمقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔