نوشہرہ ورکاں:صدر بارعلی ذوالقرنین چیمہ کو معطل کر دیاگیا

نوشہرہ ورکاں:صدر بارعلی  ذوالقرنین چیمہ کو معطل کر دیاگیا

پنجاب بار کونسل نے صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن علی ذوالقرنین چیمہ کو معطل کرتے ہوئے ڈگری کی تصدیق کا حکم بھی جاری کردیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)تحصیل بار کے ممبران ظہیر یوسف سپراء، عمران عارف کھوکھر، یاسر نوید نیازی، اظہر امتیاز کھرل اور عرفان گادی کی پٹیشن پر پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے صدر تحصیل بار علی ذوالقرنین چیمہ کو عہدے سے معطل کر دیا ہے اور اس کی ایل ایل بی کی ڈگری کی تصدیق کا بھی حکم دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں