پنڈی بھٹیاں: 3ملزم گرفتار
پٹرولنگ پوسٹ ٹھڈا بھٹیاں نے ملزم عمران علی سے سوا 2 لٹر شراب، محمد قاسم سے 20 گولیاں پسٹل 30 بور جبکہ ملزم محمد عبداﷲ سے جعلی نمبر پلیٹس لگی موٹر سائیکل برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کروادیا
پنڈی بھٹیاں( نامہ نگار)پٹرولنگ پوسٹ ٹھڈا بھٹیاں نے ملزم عمران علی سے سوا 2 لٹر شراب، محمد قاسم سے 20 گولیاں پسٹل 30 بور جبکہ ملزم محمد عبداﷲ سے جعلی نمبر پلیٹس لگی موٹر سائیکل برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کروادیا ۔