دیہاتیوں نے جنگلی پاڑہ ہرن کو پکڑ کر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا

دیہاتیوں نے جنگلی پاڑہ ہرن کو پکڑ  کر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا

دیہاتیوں نے جنگلی پاڑہ ہرن کو پکڑ کر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا۔ گزشتہ روز جنگلی پاڑہ ہرن اچانک مریدکے کے موضع لدھیوالہ ورکاں میں آ گیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر ) زخمی ہرن کو حمزہ راؤ اور ابوبکر راؤ نے پکڑ لیا اور ہرن کو پکڑتے وقت ابو بکر راؤ بھی زخمی ہو گیا ، بعد ازاں علاقہ مکینوں نے محکمہ وائلڈ لائف مریدکے کو اطلاع دیکر ہرن کو انسپکٹر میاں رضوان اور وائلڈ لائف انسپکٹر میاں سلیم کے حوالے کردیا جسے بعد میں جلو پارک انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں