چودھری پرویز الٰہی سے ڈاکٹر زین بھٹی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

چودھری پرویز الٰہی سے ڈاکٹر زین  بھٹی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ترجمان سپیکر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زین بھٹی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)اور گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کی مجموعی سیاسی صورتحال،پارٹی پالیسی کے حوالے سے ہدایات لیں ،اس موقع پر چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ بطور وزیرعلیٰ پنجاب مسلم لیگ کے دور حکومت میں گوجرانوالہ میں رتہ جھال پر 566 کنال اراضی پر یونیورسٹی آف گوجرانوالہ بنانے کی منظوری دی تھی مگر ن لیگ نے اس منصوبے کو پس پشت ڈال دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں