یوسی 23شہزادہ شہید کالونی چمن شاہ روڈ میں سوئی گیس کا افتتاح

یوسی 23شہزادہ شہید کالونی چمن  شاہ روڈ میں سوئی گیس کا افتتاح

حلقہ کے عوام کو تمام تر سہولیات مہیا کر نے اور مسائل کے اندھیروں سے نکال کر ماڈل بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں

گو جر انوالہ ( سٹی رپورٹر )علاقہ مکینوں کو بنیادی سہو لتیں ان کی دہلیزتک پہنچانے کا وعدہ ہر صورت پورا کرتے ہوئے ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرینگے ، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے رہنماچودھری صدیق مہر،سٹی جنرل سیکر ٹری رضوان اسلم بٹ نے یوسی 23شہزادہ شہید کالونی چمن شاہ روڈ میں سوئی گیس کا افتتاح کر تے ہو ئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں