آصف زرداری سے صدر پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ ودود حسن کی ملاقات

 آصف زرداری سے صدر پیپلز پارٹی  سٹی گوجرانوالہ ودود حسن کی ملاقات

بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ میاں ودود حسن ڈار کی خصوصی ملاقات ہوئی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) سابق صدر نے صدر میاں ودود حسن ڈار کو سٹی گوجرانوالہ سمیت پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بحالی کے لیے کام کرنے پر مبارکباد پیش کی اور خصوصاً این اے 133 لاہور میں ہونیوالے ضمنی الیکشن میں بہترین کارکردگی پر شاباش دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں