ناجائز اسلحہ رکھنے اور خوف و ہراس پھیلانے والے 2 افرادگرفتار

 ناجائز اسلحہ رکھنے اور خوف و ہراس  پھیلانے والے 2 افرادگرفتار

تھانہ احمد نگر پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے 2 افراد کو گرفتار کر کے 3 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد کر لی ہیں

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ احمد نگر پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے 2 افراد کو گرفتار کر کے 3 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد کر لی ہیں۔ ملزموں میں علی رضا اور علی حسن شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں