کامونکے :گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ خاتون نے زہر نگل لیا

کامونکے :گھریلو ناچاقی پر  دلبرداشتہ خاتون نے زہر نگل لیا

گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہوکر خاتون نے زہریلی گولیاں نگل لیں

کامونکے (نامہ نگار )سلامت پورہ کی 30 سالہ عاصمہ بی بی کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں