حافظ آباد:طلبہ میں جھگڑا فائرنگ سے 2 افراد شدید ز خمی
جناح چوک کے قریب طلبہ میں لڑائی مارکٹائی کے دوران ایک گروپ نے فائرنگ کردی
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )جس کے نتیجہ میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا، ملزم فرار ہو گئے ، فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔