حافظ آباد:نوجوان نے 10سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

حافظ آباد:نوجوان نے 10سالہ  بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نوجوان نے 10سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )ٹھٹھہ کھوکھراں کے ذوالفقار علی کا بیٹازبیر دکان پر چیز لینے گیا تو قیصر عرف کھبواسے ورغلا کر محلہ غازی پورہ کالونی لے گیا،زیا دتی کا نشانہ بنا نے کے بعد فرار ہو گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں