سیالکوٹ5 :منشیات فروش گر فتار 6 کلو سے زائد ہیروئن بر آ مد

سیالکوٹ5 :منشیات فروش گر فتار  6 کلو سے زائد ہیروئن بر آ مد

مختلف واقعات میں بڑی مقدار میں ہیروئن، چرس اور شراب برآمد کرکے 5افراد کو گرفتار کرلیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ کوتوالی کے علاقہ پیر س روڈ سے پولیس نے محمد بوٹا سے 6کلو748گرام ہیروئن، افضل ، شفیق ، اظہر علی ،آصف علی سے چرس اور شراب بر آ مد کر لی گئی ۔مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کردی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں