چڑیا گھر اراضی پرقبضہ سیکنڈل میں تمام فریقین طلب
چڑیا گھر اراضی پر قبضہ سیکنڈل میں ضلعی انتظامیہ نے تمام فریقین کو طلب کرلیا
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) عدالتی حکم کے بعد چڑیا گھر کی 246 کنال اراضی پر قبضہ کے ذمہ داروں کا تعین کرنے ،رجسٹریاں کروانے والے افسروں او ر ملازمین کے خلاف کاروائی بھی کی جائے گی، عدالتی حکم پر چڑیا گھر اراضی پر قبضہ کا کیس ڈپٹی کمشنر ،اے ڈی سی آر کو بھجوایا گیا جس پر گزشتہ روز اے ڈی سی آر نے تمام فریقین کو طلب کیا ۔