حافظ آباد کے معروف خطا ط اشرف ہیرا کیلئے نیشنل یوتھ ایوارڈ

حافظ آباد کے معروف خطا ط  اشرف ہیرا کیلئے نیشنل یوتھ ایوارڈ

معروف خطاط اشرف ہیرا کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منہاج یوتھ لیگ کی جانب منعقدہ تقریب میں صدر حسن محی الدین اور ابرارالحق نے نیشنل یوتھ ایوارڈ دیا

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )اشرف ہیرا کسی بھی عالمی مقابلہ خطاطی میں پاکستان کیلئے اول انعام بھی جیت چکے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں