سیالکوٹ:28 ارب روپے کے 101 منصوبوں پر کام جاری

سیالکوٹ:28 ارب روپے کے 101 منصوبوں پر کام جاری

ضلع سیالکوٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ہیلتھ ، ایجوکیشن اور روڈ انفراسٹرکچر سمیت 13مختلف شعبہ جات میں 101منصوبوں پر تیز ی سے کام جاری ہے

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر )منصوبوں کی تکمیل پر مجموعی طور پر 28ارب 71کروڑ 80لاکھ روپے لاگت آئیگی۔ اس کے علاوہ سیالکوٹ شہر میں حکومت پنجاب کے خصوصی اربن ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت 17ارب روپے سے میونسپل سروسز کی فراہمی کے میگا پراجیکٹس پر بھی کام جاری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی سیالکوٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں