جعلسازی سے جائیداد خورد برد کر نیوالا اشتہاری ملزم گر فتار

جعلسازی سے جائیداد خورد  برد کر نیوالا اشتہاری ملزم گر فتار

سرکل آفیسر اینٹی کرپشن سیالکوٹ رائے صفدر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہو ئے اشتہاری ملزم معظم بیگ کو گرفتار کر لیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ملزم نے اشٹام فروش اور محکمہ مال کے اہلکار وں کے ساتھ مل کر جعلی کاغذات کے ذریعے لاکھوں روپے کی جائیداد ٹرانسفر کرائی تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں