موترہ :ساس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر بہو کیخلاف کا رروائی

موترہ :ساس کو سنگین نتائج کی  دھمکیاں دینے پر بہو کیخلاف کا رروائی

ساتھیوں کیساتھ ملکر ساس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر بہو کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

موترہ ،ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )موترہ کے علاقہ بھوبھنگی کے رہائشی گلزار کے بیٹے دلاور کی شادی فطرہ کیساتھ ہوئی جس کے بطن سے 3 بچے پیدا ہوئے ، پانچ ماہ قبل دلاور وفات پاگیا تواس کی بیوی نے دوسری شادی کرلی اور اپنے تینوں بچے ساس اور سسر کے پاس چھوڑ دئیے ۔ گزشتہ روز خاتون اپنے ساتھیوں اظہر اور صفدر کے ہمراہ آئی اور کہا کہ اگر بچے نہ دئیے تو تمہیں جان سے ماردینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں