ڈسکہ:اغوا کے بعد نوجوان سے زیا دتی ،ویڈیو بھی بنا لی گئی

 ڈسکہ:اغوا کے بعد نوجوان  سے زیا دتی ،ویڈیو بھی بنا لی گئی

اوباش شخص نے نوجوان دکاندارکو زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے ویڈیو بھی بنالی

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)ڈسکہ کے رہائشی شہیر نے سمبڑیال روڈ پر جوس کی د کان بنا رکھی ہے ،گزشتہ روز وہ د کان بندکرکے گھر کی طرف جارہاتھاکہ ماڈل ٹاؤن کے قریب اسے اسامہ اور 3 نامعلوم افراد زبر دستی موٹرسائیکل پر بٹھا کر بیٹھک میں لے گئے جہاں اسامہ نے شہیر کو زیا دتی کا نشانہ بنایا ، بر ہنہ ویڈیو بھی بنا لی ،نوجوان سے 10 ہزار روپے بھی چھین لئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں