وکلا کی خدمت کا مشن لیکر میدان میں آئے ہیں :عبدالستاراعوان ودیگر

وکلا کی خدمت کا مشن لیکر میدان میں  آئے ہیں :عبدالستاراعوان ودیگر

وکلا کی خدمت کا مشن لے کر میدان میں آئے ہیں، آپ کے ووٹ کی طاقت سے الیکشن جیت کر ڈسٹرکٹ بار ممبران کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرو نگا،انشاء اﷲ ملک عبدالستاراعوان بڑی لیڈ سے الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) ان خیالات کا اظہار اُمیدوار صدر ڈسٹرکٹ بار ملک عبدالستاراعوان، چیئرمین صرافہ ایسوسی ایشن حاجی محمد اشرف ، عمران یوسف گجرایڈووکیٹ، صدر غلہ منڈی یوسف سندھو، آگنائزر حافظ غلام مصطفے ٰ بٹالوی، حاجی شاہ زمان ،حاجی غلام مصطفے ٰ بٹالوی،رانا چاندبٹالوی ،وقار اعوان ایڈووکیٹ ،حافظ ثاقب ،سید علی مشتاق شیرازی ایڈووکیٹ ویگرنے الیکشن مہم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں