سیالکوٹ:موٹرسائیکل چور ساقی گینگ کو گرفتار کر لیا گیا
سٹی پولیس نے موٹرسائیکل چورساقی گینگ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 12مسروقہ موٹرسائیکلیں اور ہزاروں روپے نقدی بھی برآمدکرلی
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پولیس کے مطابق ملزم ثاقب عرف ساقی اور سنیل مسیح 25سے زائد موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث پائے گئے ۔دریں اثنا ایس ایچ او تھانہ صدرانسپکٹر حاجی محمد اقبال کی قیادت میں پولیس نے چوری راہزنی اور ڈکیتی جیسے سنگیں مقدمات میں مطلووب متعدد ملزمان کوگرفتار کرلیا۔