جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ 7مرداور4خواتین گرفتار

جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ  7مرداور4خواتین گرفتار

فرانسس آباد چوکی نے جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر7 مرد اور چارخواتین کو گرفتار کر لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)بتایاگیاہے کہ چوکی انچارج فرانسیس آباد سب انسپکٹر عثمان ورک نے ٹیم کے ہمراہ رمضان کالونی میں رخسانہ عرف بلو کے جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارتے ہوئے سات مرد اور چارخواتین کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں