پتنگ فروش سے 4000 ہزارسے زائد پتنگیں برآمد

 پتنگ فروش سے 4000 ہزارسے زائد پتنگیں برآمد

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے ماجد نامی پتنگ فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 4000ہزارسے زائد پتنگیں برآمد کر لیں

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے ماجد نامی پتنگ فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 4000ہزارسے زائد پتنگیں برآمد کر لیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں