مریضوں کی تعداد134 ہوگئی

  مریضوں کی تعداد134 ہوگئی

سیالکوٹ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد134 ہوگئی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )49 کی حالت تشویشناک ہو گئی ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے اعداد وشمار میں کہا گیا ہے کہ ڈینگی میں مبتلا ہونیوالے مریضوں کی تعداد134 ہوگئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں