بوگس چیک دینے پر مقدمات

 بوگس چیک دینے پر مقدمات

تھانہ نیکاپورہ پولیس نے عادم منیر کو 3 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر امین اور تھانہ کوتوالی...

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )تھانہ نیکاپورہ پولیس نے عادم منیر کو 3 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر امین اور تھانہ کوتوالی میں فیصل حماد کو 4 لاکھ 96 ہزار616 روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر عثمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں