2 خواتین کو اغوا کر لیا
تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ گنہ خورد میں اقبال کی10سالہ بیٹی(ن )کو ملزم جانسن وغیرہ ورغلا کر اغوا کرکے لے گئے
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ گنہ خورد میں اقبال کی10سالہ بیٹی(ن )کو ملزم جانسن وغیرہ ورغلا کر اغوا کرکے لے گئے جبکہ تھانہ پھلورہ کے علاقہ اقصیٰ کو نامعلوم ملزمان کیری ڈبہ میں اغوا کرکے لے گئے ۔