خصوصی افراد کاعالمی دن ،آج جناح سٹیڈیم میں تقریب ہوگی

خصوصی افراد کاعالمی دن ،آج جناح سٹیڈیم میں تقریب ہوگی

خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے آج جمعہ دن 11بجے جناح سٹیڈیم میں ایک پروقارتقریب ہوگی جس میں ڈپٹی کمشنر دانش افضال مہمان خصوصی ہونگے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) اس موقع پر معذور افراد کی ٹیموں کے مابین کرکٹ میچ کھیلا جائیگا اور بعد ازاں وہیل چیئر زتقسیم کی جائیں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں