خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر کے زیادتی ،ایک ملزم گرفتار
تھانہ اروپ کے علاقہ سے خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم علی عباس کو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ عظمیٰ کو اس کے بہنوئی علی عباس اور اس کے ساتھیوں نے اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا ،پولیس کاکہنا تھا کہ ابتدائی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے ۔