میونسپل کمیٹی گکھڑ کا 33 کروڑ 71 لاکھ روپے زائد کا بجٹ منظور

میونسپل کمیٹی گکھڑ کا 33 کروڑ 71 لاکھ روپے زائد کا بجٹ منظور

میونسپل کمیٹی گکھڑ کا 33 کروڑ71 لاکھ 13 ہزار4 سو3 روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا

گکھڑ منڈی(نامہ نگار ) میونسل کمیٹی گکھڑ کا اجلاس میونسپل کمیٹی ہال میں وائس چیئر مین ارسلان ثاقب انصاری کی صدارت میں ہوا جس میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کونسلروں نے شرکت کی اور متفقہ طور پر بجٹ کی منظوری دیدی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں