بچہ چائے میں گر کر جھلس گیا

بچہ چائے میں گر کر جھلس گیا

سلامت پورہ میں پانچ سالہ قاسم گھر میں کھیلتے ہوئے چولہے پر پڑے گرم چائے کے برتن میں گرکر بُری طرح جھلس گیا

کامونکے (نامہ نگار)محمد قاسم کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں