جرائم روکنے کیلئے شرعی سزاؤں کو یقینی بنایا جائے :مولانااکبرنقشبندی

جرائم روکنے کیلئے شرعی سزاؤں کو  یقینی بنایا جائے :مولانااکبرنقشبندی

سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ عاشقان رسول ملک کی نظریاتی سرحدوں کا تحفظ کریں گے

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) تحفظ ختم نبوت ہر عاشق رسول کا سرمایہ حیات ہے ،جرائم روکنے کیلئے شرعی سزاؤں کو یقینی بنایا جائے ،قادیانیوں سے وفاداری حضور نبی کریم اور آئین پاکستان سے غداری ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔جس کی صدارت ڈویژنل صدر الحاج سرفراز احمد تارڑ نے کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں