سیالکوٹ واقعہ حکومتی پالیسیوں کابھیانک نتیجہ :امین بٹ

 سیالکوٹ واقعہ حکومتی پالیسیوں  کابھیانک نتیجہ :امین بٹ

مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے ضلعی صدر امین بٹ نے کہا ہے کہ ملک میں کہیں حکومتی رٹ نظر نہیں آتی، عوام کو پر تشدد ہجوم کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر ) قانون شکن عناصر کو ہار پہنانے کے بدترین نتائج قوم کے سامنے ہیں، ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے اور پولیس والوں کی جانیں لینے والوں کو نہ صرف کھلی چھوٹ دی گئی بلکہ انہیں سیاسی اتحادی بنانے کی باتیں بھی چل رہی ہیں، سیالکوٹ واقعہ انہی پالیسیوں کا بھیانک نتیجہ ہے جو حکومت نے اختیار کی ہوئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں