ہسپتال میں لاش چھوڑ کر فرار ہو نیوالے کا سراغ نہ مل سکا

ہسپتال میں لاش چھوڑ کر فرار  ہو نیوالے کا سراغ نہ مل سکا

ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 20 سالہ نوجوان کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے کا تاحال سراغ لگ سکا اور نہ ہی لاش کی شناخت ہو سکی

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) دو روز قبل ڈسٹرکٹ ہسپتال کی ایمرجنسی میں بغیر ایمبولینس کا ڈرائیور ایک نوجوان کی لاش چھوڑ فرار ہوگیا تھا ،سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی تھی لیکن پولیس تاحال ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں