یا سر یعقو ب سیٹھی گجرات چیمبر میں پو لیس سٹینڈ نگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

یا سر یعقو ب سیٹھی گجرات چیمبر میں  پو لیس سٹینڈ نگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

ممتاز بز نس مین یا سر یعقو ب سیٹھی گجرات چیمبر آف کا مر س میں ڈسٹر کٹ پو لیس سٹینڈ نگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہو گئے

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار ) صدر گجرات چیمبر نعیم امتیا ز گو ند ل اور صدر شا ہین گر وپ حا جی نا صر محمو د نے انہیں تقرر نامہ دیا ۔ یا سر یعقو ب سیٹھی نے کہا کہ گجرات چیمبر کے ارکان کے مسائل حل کر نے کی کو شش کروں گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں