گوجرانوالہ میں بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اجرا کردیا :میاں طارق محمود

گوجرانوالہ میں بڑے ترقیاتی  منصوبوں کا اجرا کردیا :میاں طارق محمود

تحریک انصاف کے رہنما وسابق ایم این اے میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے گوجرانوالہ میں بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اجرا کردیا ہے جس کے مستقبل میں عوام کو ثمرات ملیں گے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) حافظ آبا د روڈ ،شیخوپورہ روڈ سمیت دیگر بڑی شاہراہیں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھیں جنہیں اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جارہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بٹرانوالی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں