چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر کا ریسکیو 1122 کا دورہ جوانوں میں کٹس تقسیم

چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر  کا ریسکیو 1122 کا دورہ  جوانوں میں کٹس تقسیم

پی ٹی آئی رہنما و سابق چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامررحمن نے ریسکیو1122مرکز کا دورہ کیا، محکمہ کے افسر وں اور ٹائیگرفورس کے کوآرڈی نیٹر رانا خالق محمود نے خیرمقدم کیا، محکمہ کے امور کار سے متعلق بریفنگ دی گئی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) انہوں نے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا جبکہ ٹائیگر فورس اور ریسکیو1122کے اشتراک سے نوجوانوں کو ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کیلئے جاری تربیتی مشقیں بھی دیکھیں۔ عامررحمن نے ریسکیو مقابلوں میں حصہ لینے والی گوجرانوالہ کی ٹیم سے بھی ملاقات کی اور ان میں کٹس تقسیم کیں، اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے ریسکیو ٹرینرز خصوصاً بچیوں کے جذبہ کو باکمال قرار دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں