ایک شخص سے 5 ہزار پتنگیں اور ڈور بر آ مد ،ملزم گر فتار

ایک شخص سے 5 ہزار پتنگیں  اور ڈور بر آ مد ،ملزم گر فتار

تھانہ باغبانپورہ پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کر کے 5000کے قریب پتنگیں اور ڈور کی متعدد گوٹیں برآمد کر لی ہیں

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ملزم راشد عقیل نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ فیصل آباد سے پتنگیں اور ڈور خرید کر گوجرانوالہ لاتا اور بعد ازاں مختلف علاقوں میں فروخت کرتا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں