ووٹرز کے عالمی دن کے موقع پر آج آ گاہی واک کی جا ئیگی

ووٹرز کے عالمی دن کے موقع  پر آج آ گاہی واک کی جا ئیگی

الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام ووٹرز کے عالمی دن کے موقع پر آج سیٹلائٹ ٹاؤن مین مارکیٹ میں ووٹرز کی آگاہی کیلئے واک کا انعقاد کیا جائیگا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) الیکشن کمیشن کے افسر ،طلبہ اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں