نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹوٹھوکرنیازبیگ سےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹولاہورسےشیخوپورہ تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹو لاہور سے خانقاں ڈوگراں تک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- لاہور:موٹروےایم تھری فیض پورسےسمندری تک دھند کےباعث بند،ترجمان
  • بریکنگ :- موٹروےایم تھری ننکانہ صاحب سےفیض پورتک دھندکی وجہ سےبند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فورشیرشاہ سےعبدالحکیم تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیو شیرشاہ سے جلال پورتک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیوشیرشاہ سےظاہرپیر تک دھند کےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم11 لاہورسےسمبڑیال تک دھندکےباعث بند
Coronavirus Updates

سیالکوٹ:نہر میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نہ مل سکی

 سیالکوٹ:نہر میں ڈوبنے  والے بچے کی لاش نہ مل سکی

جوتا نکالنے کی کوشش میں نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش نہ مل سکی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سمبڑیال کے علاقہ ملکھانوالہ پل نہر اپر چناب میں 8سالہ صدا حسین جوتا نکالنے کی کوشش میں دو روز قبل ڈوب کر جاں بحق ہو گیاتھا۔ ریسکیو1122کی غوطہ خور ٹیم بچے کی لاش تلاش کر رہی ہے ، ریسکیو1122کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن جار ی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں