ہیڈ بمبانوالہ:خیبر پختونخوا سے منشیات لاکر فروخت کرنیوالا گر فتار

ہیڈ بمبانوالہ:خیبر پختونخوا سے  منشیات لاکر فروخت کرنیوالا گر فتار

پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ نے خیبر پختونخوا سے منشیات لاکر فروخت کرنے والے کو گر فتار کر لیا

ہیڈ بمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا) انچارج پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ یاسر محبوب اور ٹیم نے نجیب اﷲ خان سکنہ خیبرپختونخوا کو تھانہ بمبانوالہ پولیس کے حوالے کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں