نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پشاور:بیشتراضلاع میں وقفےوقفےسےبارش
  • بریکنگ :- پشاور:24 گھنٹےکےدوران بارش کاسلسلہ جاری رہنےکاامکان
  • بریکنگ :- پشاور:پہاڑوں پربرفباری کابھی امکان،محکمہ موسمیات
  • بریکنگ :- پشاورمیں 22 ملی میٹربارش ریکارڈ،محکمہ موسمیات
  • بریکنگ :- پشین میں وقفےوقفےسےبرفباری کاسلسلہ جاری
  • بریکنگ :- پشین:برفباری اوریخ بستہ ہوائیں،درجہ حرات منفی 2 ہوگیا
  • بریکنگ :- باغ آزادکشمیراورگردونواح میں موسلادھاربارش،پہاڑوں پربرفباری
  • بریکنگ :- برفباری سےبیشتررابطہ سڑکیں بند،عوام پیدل سفرکرنےپرمجبور
Coronavirus Updates

ڈسکہ :گرلز سکول آ دمکے چیمہ میں کلاس رومز کی کمی

ڈسکہ :گرلز سکول آ دمکے چیمہ میں کلاس رومز کی کمی

طالبات شدید سردی میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کر نے پر مجبور

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول آدمکے چیمہ میں کمروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے طالبات شدید سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھ کر پڑھنے پرمجبور ہیں ۔ گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول آدمکے چیمہ میں کلاس رومز کی تعداد کم ہے ، کمرے نہ ہونے کی وجہ سے طالبات ٹینٹ میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہی ہیں جس سے طالبات بیمارہوجاتی ہیں۔ علاقہ مکینوں نے بتایاکہ نومنتخب نمائندے ووٹ لیکر چلے جاتے ہیں اور سکول میں کلاس رومز کی تعمیر کی طرف توجہ نہیں کر دیتے ،محکمہ تعلیم کو بھی اس بارے آگاہ کرچکے ہیں مگر شنوائی نہیں ہو رہی ۔شہریوں نے مطالبہ کیا کہ محکمہ تعلیم کے حکام سکول میں کلاس رومز کی تعمیر کیلئے اقدامات کریں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں