عثمان طارق بٹ میرج ہالز کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

عثمان طارق بٹ میرج ہالز کی  سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نعیم امتیاز گوندل نے عثمان طارق بٹ کو میرج ہالز کی سٹینڈنگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )گزشتہ روز انہوں نے عثمان طارق بٹ کو نوٹیفکیشن دیاا ور توقع ظاہر کی کہ وہ میرج ہالز اینڈ مارکی مالکان کے مسائل کے حل کیلئے میرج ہالز سٹینڈنگ کمیٹی کو فعال کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں